06/Dec/2018
News Viewed 1580 times
امریکی جریدے فوربز نے انٹرٹنمنٹ کے شعبے سے تعلق رکھن بابھا رت کی ٹاپ 100امیر شحصیات کی فہرست جاری کر دی گئی فہرست میں سلمان خان 235کر وڑ 25 لاکھ کی کما ئی کے ساتھ اس فہر ست میں شامل ہیں دوسرے نمبر پر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی ہیں ویرات کوہلی نے ایک سال کے دوران 228 کروڑ 9 لاکھ روپےکمائے۔, بھارت کی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ایکشن ہیرو اکشے کمار براجمان ہیں انہوں نے ایک سال کے دوران 185 کروڑ کی کمائی کی, حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون آمدنی کے لحاظ سے فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں انہوں نے رواں سال 112 کروڑ 8 لاکھ روپے کمائے۔
مزیدبھی پڑھیں: ایمن اور منیب شا دی پر پا نی کی طرح پیسہ بہا نے پر تنقید کا شکا ر
بھارتی کرکٹر مہیندرا سنگھ دھونی101 کروڑ 77 لاکھ آمدنی کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔, بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان 97 کروڑ 50 لاکھ آمدنی کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہیں, بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن بھی رواں سال فوربز کی ٹاپ 10 فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ وہ فہرست میں 96 کروڑ 17 لاکھ آمدنی کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہیں, نامور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ آمدنی کے لحاظ سے اپنی اہلیہ دپیکا سے پیچھے رہ گئے وہ فہرست میں 84 کروڑ سات لاکھ کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہیں۔