05/Jan/2019
News Viewed 1914 times
5جنوری 1949ء کو اقوام متحدہ کی سلا متی کو نسل نے قرارداد منظور ہو ئی تھی جس میں کشمیریوں کو حق خود ارادیت کی حما یت کی گئی تھی اقوام متحد ہ کا کہنا تھا کہ کشمیر ی عوام خو د اپنے مستقبل کا تعین کر سکیں گے تا ہم اس قر ارداد پر آج تک کو ئی عمل درآمد نہیں کیا جا سکا،اتنا عر صہ گزرجا نے کہ با وجود کشمیر میں بھا رتی مظا لم جا ری ہے کشمیر ی عوام روزانہ اپنی جا ن کا نذ رانہ پیش کر ری ہے لیکن عالمی ادارہ ہمشہ بھا رت کے سا منے بے بس نظر آتا ہے ۔
مزید پڑھیں:جنگ کی دھمکیاں مسائل کا حل نہیں
کشمیر وں نے آزادی کے لیے جد و جہد شر وع کی تو پا کستان ان کی مد د کے لیے غیور قبا ئلیوں کا لشکر بھی 22اکتوبر 1947ء کشمیر کی سر حد عبور کر کے سر ی نگر تک جا پہنچا تھا اور جب بھا رت نے دیکھا کی کشمیر ان کے ہا تھ سے جا رہا ہے تو وہ 1948میں اس مسئلے کو لے کر اقوام متحد ہ میں چلا ئے گیا ،جہا ں اسلامتی کو نسل نے 5جنوری 1949ء کی قر ارداد منظور کی ۔
Today on 5 Jan 1949,it’s 70 years since UN Security Council passsed the Resolution to give the people of J&K the universally accepted right to decide their future through UN sponsored plebiscite. As we suffer forcible control and lose generation after generation to the dispute,..
— Mirwaiz Umar Farooq (@MirwaizKashmir) January 5, 2019