10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

رابی پیر زادہ کو غیر مسلم عورتوں کے حجاب کی تعریف مہنگی پڑ گئی


سیاسی - شوبز

27/Mar/2019

News Viewed 2409 times

رابی پیر زادہ کو غیر مسلم عورتوں کے حجاب کی تعریف مہنگی پڑ گئی

نیوزی لینڈ میں ہوئی دہشت گردی کہ بعد رابی پیر زادہ نے کہا کہ پاکستانی مارچ کرنے والی موم بتی خواتین کو مر جانا چاہیے جس کہ ساتھ انہون نے ڈوپٹہ لینے والی نیوزی لینڈ کی گوریوں کہ حجاب کی تعریف کردی۔
جس پر کچھ لوگ ان سے متفق ہو ئے اور ان کی تعریف کی مگر بہت سے لوگوں نے انہیں طرح طرح کی باتیں سناکر انہیں تنقید کا نشانا بنایا۔

مزید پڑھئیے:ڈاکٹر عامر لیاقت کا فلم ’لوڈویڈنگ‘ کی ٹیم پر مقدمہ
کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کی باتوں سے گلوکارہ رابی پیر زادہ کہ چاہنے والے کم ہو سکتے ہیں اور نفرت کرنے والوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔تو کسی نے کہا کہ محترمہ دوسروں پر بات کرنے سے پہلے آپ اپنا خود کا ڈوپٹہ کہاں بھول گئی۔

متعلقہ خبریں