10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

امریکی ڈالراسمگل کرنے کی کوشش ناکام، لاہورایئرپورٹ


پاکستان

15/Nov/2018

News Viewed 1590 times

امریکی ڈالراسمگل کرنے کی کوشش ناکام، لاہورایئرپورٹ

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے 70 ہزار امریکی ڈالر ایران اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر گلفام حیدر کو گرفتارکرلیا، علامہ اقبال انٹر نیشنل ائر پو رٹ لا ہور سے غیر ملکی ائیرلائن تحران جا نے والی پر واز کے مسا فر گفام حیدرکے سامان کی اچھی سے تلا شی لی گئی اے ایس نے سامان کی تلا شی لی ،تلا شی لین کے دو ران اے ایس ایف کے کار کنوں نے خفیہ خانوںں سے امر یکی ڈالر بر آمد کی مسا فر گفام حیدر نے امریکی ڈالر ملنے پر اے ایس ایف کو کع ئی جواب نہ دیے سکا ،جس پر اے ایس ایف کے بندوں نے مسا فر گلفام کو خراست میں لے لیا

آگے بھی پڑھیں:چین میں ہیروں سے مزین43لا کھ ڈالر مالیت کے جو توں کی نما ئش


 

متعلقہ خبریں