04/Dec/2018
News Viewed 2152 times
مولانا حامد الحق حقانی کو متفقہ طور پر دفاع پاکستان کونسل کا چیئرمین منتخب کر لیا۔ کونسل نے ناموس رسالتؐ، عقیدہ ختم نبوتؐ کے تحفظ، مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کی قتل و غارت گری کیخلاف اور فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے ملک گیر سطح پر بھرپور جدوجہد کا بھی اعلان کر دیا, دفاع پاکستان کونسل کے قائدین نے مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے مولانا حامد الحق حقانی کو متفقہ طور پر دفاع پاکستان کونسل کا چیئرمین منتخب کر لیا۔
مزید پڑھیں:تجاوزات کیخلاف سپر یم کورٹ کے حکم پر بڑھا چڑ ھا کر عمل کیا جا رہا ہے
واضح رہے کہ 16 دسمبر کو سقوط ڈھاکہ کے موقع پر لاہور میں بڑی کانفرنس ہو گی, مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے مولانا حامد الحق حقانی کو متفقہ طور پر دفاع پاکستان کونسل کا چیئرمین منتخب کر لیا۔