10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سوناکشی سنہا کا مسلمان لڑکے پر دل


شوبز

08/Jan/2019

News Viewed 2234 times

سوناکشی سنہا کا مسلمان لڑکے پر دل

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سوناکشی سنہااپنا دل ایک مسلمان لڑکے کو دے بیٹھی،جیسے سال <2018 شادیوں کی وجہ سے مشہور رہاویسے ہی سال 2019کے شروع میں کئی نئے جوڑوں کے نام ایک ساتھ جڑتے نظر آرہے ہیں۔ اداکار کارتیک آریان اور چنکی پانڈے کی بیٹی کے درمیان قریبی کے چرچے گونج رہے ہیں وہی دبنگ اداکار ہ سوناکشی سنہا کا دل مسلمان لڑکے پر آگیا یہ خبر آج کل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔سوناکشی سنہا کا ڈریم بوؤے جس کو دل دے بیٹھی ہیں اسکا نام ظہیر اقبال بتایا جا رہا ہے۔

اب یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو کرائے کے غُنڈوں کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا

گزشتہ سال سلمان خان کی سالگرہ پر کئی بالی ووڈ اداکار نے شرکت کی جہاں ڈیبیو کرنے والا اداکار کوپہلی نظر میں ہی پسند آگیا اوراسے اپنا دل دے بیٹھی۔

 

متعلقہ خبریں