10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

بچوں کی جگر کی پیوند کاری سے متعلق قوم کو خو شخبری


پاکستان

17/Nov/2018

News Viewed 1955 times

بچوں کی جگر کی پیوند کاری سے متعلق قوم کو خو شخبری

بچوں کی جگر کی پیوند کاری سے متعلق قوم کو خو شخبری جگر کی پیوند کاری کے لیے اب بھارت جانے کی ضرورت نہیں پا کستان میں بچوں کی جگر کی پیو ند کاری کا پہلا آپر یشن اگلے ماہ کے آخر میں ہو گا ،لا ہو ر سپر یم کورٹ میں جگر کی پیو ند کاری سے متعلق کیس کی سماعت ہع ئی چیف جسٹس نے قوم کو خو شخبری سنائی کہ اب بھا رت جا نے کی ضرورت نہیں پا کستا ن میں پہلی دفعہ جگر کی پیو ند کاری کا آپر یشن رواں ماہ کے آخر میں ہو گا 

مزید پڑھیں:جو لیڈر یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں، وزیراعظم


چیف جسٹس نے کہا پا کستان میں پہلی بارجگر کی پیو ند کاری کا آپر یشن ہو نے جا رہا ہے ڈاکٹر کو پا کستان بو لا لیا گیا ہے داکٹرایل آئی میں بچوں کے جگر کی پہلی پیو ند کاری کا آپر یشن کر یں گے جگر کی پیو ند کاری میں بچوں کی لمبی فہر ست ہے 

متعلقہ خبریں