29/Mar/2019
News Viewed 1851 times
فارنسیسی قراداد میں دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کے لیے مزید اقدامات پیش کیے گئے ہیں۔اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی طرف سے دہشتگردوں کو دی جانے والی مالی امداد کی روک تھام پر بھی اقدامات جاری کیے گئے۔
یو ایس اے سلامتی کونسل میں منعقد اس قرار داد میں اقدامات پیش کیے گئے کہ اقوام متحدہ ممالک کی طرف سے دہشتگردوں کو کسی قسم کی بھی مالی امداد یا کسی بھی طرح کا تعاون کرے گا تو اس ملک کی حکومت کو عدالت میں جوابدہ ہونا ہوگا۔
مزید پڑھیں:پانچویں کلاس کا رزلٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
مزید پڑھیں:آٹھویں کلاس کا رزلٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
یاد رہے کہ اقوام متحدہ کے رکن ممالک میں وہ ملک شامل ہوتے ہیں جو دہشتگردی کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں اقوام متحدہ ارکان ممالک کی تعداد 192ہے۔جس میں پاکستان 47ویں نمبر پر ہے جو کہ 30ستمبر 1947کو اقوام متحدہ کا رکن بناتھا۔اسی طرح مختلف ممالک کو اقوام متحدہ کا رکن بنایا گیا اور ان کو علیحدہ علیحدہ فہرست کی گئی۔