31/Oct/2018
News Viewed 2714 times
چیف جسٹس میاں ثا قب نثا ر نے آئی جی تبا دلہ کیس سے متعلق فواد چوہدری کے بیان پر نوٹس لے لیافواد چوہدر ی کو جن با توں کا علم نہیں نہ کیا کریں چیف جسٹس،ثا قب نثار نے گز شتہ روزوفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فوادچوہدری کے آئی جی کہ تبا دلے سے متعلق بیان پر نوٹس لیتے ہوئے انھیں فو ری طور پر طلب کر لیاہے ،چیف جسٹس نے کہا کہ فواد چو ہدری نے گز شتہ روز غیر ذمہ دارانہ بیان دیا ،انہوں نے زومعنی بات کی جب کہ فواد چوہدری کا بیان عدالتی کا روائی کا حوالے سے تھا ،فواہد چوہدری نے کہا کہ الیکشن کرانے کی کیا ضرورت ہے انھیں بلائیں میں بتا تا ہوں کہ کیا ضرورت ہے ۔
مزید پڑ ھیں:ٖفضل ا لرحمن کا کام رونے دھو نے والی عورتوں جیسا ہے،،فواد چوہدری
چیف جسٹس نے کہاکہ فواد چوہدر ی کو جن با توں کا علم نہیں نہ کیا کریں ،انہوں نے شا ید عدالت کو نشا نہ بنا یا ہے عدالت نے اثا رنی جنرل کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کو وضا حت کے لیے بلا یا جائے ۔دیکھیں گے پر دے کے پیچھے کون ہے ،فواہد چو ہدری نے گز شتہ روز میڈیا سے گفتگودکر تے ہوئے کہا تھا ۔کہ اگر وزیر اعظم آئی جی کو بھی معطل نہیں کر سکتا تو پھر وزیراعظم منتخب کر نے اور الیکشن کر انے کا کیا فا ئدہ ہے ،بیورو کر یٹس کے ذریعے ہی حکومت چلا لیتے ۔