21/Dec/2018
News Viewed 2098 times
ہفتے کا دن تقریباً 11گھنٹے اور 20 منٹ پر محیط ہوگا جبکہ رات 12گھنٹے اور 40 منٹ کی ہو گی، محکمہ موسمیات
کل 22 دسمبر بروز ہفتہ دنیا بھر میں سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے طویل رات ہوگی محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کا دن تقریباً 11گھنٹے اور 20 منٹ پر محیط ہوگا جبکہ رات 12گھنٹے اور 40 منٹ کی ہو گی۔
مزید پڑھیں:آج کا دن کیسا گز رے گا
انھوں نے بتایا کہ اتوار 23 دسمبر کی صبح سے دن کے دورانیے میں اضافہ اور رات میں کمی واقع ہونا شروع ہو جائے گی۔