15/Apr/2019
News Viewed 4483 times
کراچی میں تیز ہوائیں بڑھ گئی ہیں سے فضا میں گردوغبا ر زیادہ ہوگئی ہے جس کی وجہ سے ہد نگاہ بہت
کم ہوگئی ہے ۔
کراچی میں موسم خراب ہونے کی وجہ سے فضا میں گردوغبار زیادہ ہوگئی جس کی وجہ سے سڑکوں پر اور شہر بھر میں ہد نگاہ بہت کم ہو گئی ہے ۔ہوائیں تیز ہونے کی وجہ سے کراچی میں طوفان آنے کے امکانات بہت بڑھ گئے ہیں شہر بھر کی بجلی بند کر دی گئی ہے۔تیز ہواؤں کی وجہ سے شہر میں بجلی کی تاریں ٹوٹ چکی ہیں جو کہ آسانی سے جان لے سکتی ہیں اس لیے کراچی محکمہ بجلی نے شہر میں مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معتل کردی ہے ۔
مزید جانیں:پاکستان میں مسائل بڑھنے سے عوام پریشان
کراچی میں ہوائیں 65کلو میٹر فی گھنٹا کی رفتار سے چل رہی ہیں درجہ حرارت 34ڈگری تک جانے کے خدشات ہیں ۔جبکہ دوسری جانب بارشیں بھی پاکستان میں پہنچ چکی ہیں اور سیلاب آنے کے امکان بھی بڑھ گئے ہیں ایران کا سیلابی ریلا بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں پہنچ چکا ہے جس کی وجہ سے پورے شہر کی بجلی کی فراہمی روک دی گئی ہے ہرنائی سے تمام تر زمینی تعلق ختم ہو چکا ہے سیلاب زدگان کو بچانے کے لیے ہیلی کاپٹرز کی مدد لی جائے گی۔