10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

مصنوعی ذہانت، فنگر پرنٹ سیکیورٹی سسٹم کو دھوکہ


انٹر نیشنل

10/Dec/2018

News Viewed 2111 times

مصنوعی ذہانت، فنگر پرنٹ سیکیورٹی سسٹم کو دھوکہ

کمپیوٹر سیکیورٹی ماہرین نے کہا ہے کہ نیورل نیٹ ورک پر مبنی مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس یا اے آئی) سسٹم فنگرپرنٹ سیکیورٹی سسٹم کو بھی ناکام بناسکتی ہے دنیا میں سب سے قابلِ اعتبار سیکیورٹی نظام تصور کئے جاتے رہے ہیں دنیا بھر میں کروڑوں جگہوں پر مبنی فنگر پرنٹسیکیورٹی نظام روزانہ استعمال ہورہے ہیں تمام تالوں کو کھولنے والی کوئی ماسٹرکی ہوتی ہے اسی طرح فنگرپرنٹس ڈیٹا بیس کو پڑھ کر ڈیپ لرننگ اور مصنوعی ذہانت کا نظام ڈیپ ماسٹر کے پا س ہو تا ہے

مزید بھی پڑھیں:کیمرا ،لیپ ٹاپ اور اسمارٹ فون ایک ساتھ

#||GAdd||
نیویارک یونیورسٹی میں اسکول آف انجینیئرنگ کےفلپ بونٹریگر اور ان کے ساتھیوں نے نہ صرف اس نظام کو دھوکہ دینے میں کامیابی حاصل کر لی ہے بلکہ مشین لرننگ الگورتھم سے جعلی فنگرپرنٹس بھی تشکیل دیے دیا گیا ہے جنہیں ماسٹرپرنٹس کہا جا تا ہے 

متعلقہ خبریں