10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

جعلی پولیس افسر کو لڑکیوں سے دوستی مہنگی پڑگئی


انٹر نیشنل

05/Dec/2018

News Viewed 1929 times

جعلی پولیس افسر کو لڑکیوں سے دوستی مہنگی پڑگئی

21سالہ ایرای سپتیان پر کا تعلق جنوبی سماٹر کے شہر پا لمبینگ سے ہے،اور جعلی افسر بنا کر نقلی پو لیس بنا کر گشت کر تے تھے اس انسان نے اپنے گھر میں وہی پولیس والی وردی تیا ر کی تھی ،جو حقتقی پولیس کی ہو تی ہے ،وردی ایسی کے کوئی پہچان ہی نہیں سکتا کہ یہ نقلی پو لیس ہے ،اور دردی کے اوپر ڈاکٹر جولیان سپو ترا کا نام لکھا ہو ہے اس انسان نے اپنی باتوں سے عورت کومر عوب کر نے کی کو شش کی پھر ان سے ملاقا تیں شروع کر دی اور چند ما ہ میں اس انسان نے دس خواتیں ن کو شیشے میں اتا ر لیا ۔

اب یہ بھی پڑھیں:چور نے لیپ ٹاپ چرا کر ما لک کو معا فی کی ای میل بھیج دی

اس انسان نے ایک جگہ کر ائے پر لی تھی مہنگی گاریوں میں خواتین کو سیر پر لے کر جانا،اور گاڑی بھی کر ائے کی تھی اس انسان نے ایک لڑ کی شا دی کا وعدہ بھی کر لیا تھا ،پولیسن نے ملز م کو اس وقت گر رفتار کیا جب وہ لڑکی سے ملنے کی تیا ری میں تھا اس انسان نے کئی عورتوں سے رقم بھی اینٹھی ۔

متعلقہ خبریں