22/Nov/2018
News Viewed 2133 times
عمران خان کا کہنا ہے کہ شور مچا نے والون کو شا ہد پتا نہیں کی انہوں نے جلد جیل چلا ئے جا نا ہے عمران خان کا کہنا تھا وقت جیسے جیسے گز رہا ہے ان کے لیے خطرہ بڑھتا جا رہا ہے عمران خان کا کہنا ہے اگر اپو زیشن چا ہتی ہے کہ حکو مت جلد گر جا ئے عمران خان نے واضح کیا کہ حکو مت کسی کو این آے نہیں دے گئی اور نہ ہی کو ئی میثا ق جمہورت کر ے گی سب جیل میں ڈالیں جائے گے عمران خان کا کہنا تھا جب میں کہتا ہوں چوروں کو جیل میں ڈالنا ہے تو اس وقت اپو زیشن کھر ی ہو جاتی ہے عمر ان خا ن کہناتھا میں نے ابھی تک کسی کا نام نہیں لیا
آگے بھی پڑھیں:آج عمران خان کا خطاب ،عالمی رحمت اللعالمین کانفرنس
عمران خان کا کہنا تھا لو گوں پر نیب کیس سب پچھلی حکو مت نے بنا ئے ہیں ابھی ہم نے کیس کیا نہیں اور یہ لو گ ڈرے گئے ہیں عمران خان کا کہنا تھا پا کستان میں اپو زیشن کو بہت جلد ہے کہ یہ حکو مت گر جا ئے حکو مت کو کم از کم 90دن تو دیں
مزید پڑھیں:ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ، عمران خان کی ہمشیرہ