10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

کرکٹ ولڈ کپ 2019کا شیڈول جاری


اسپورٹس

29/Jan/2019

News Viewed 3513 times

کرکٹ ولڈ کپ 2019کا شیڈول جاری

آسی سی نے مینز اور ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جو آئندہ سال آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔زرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ 18اکتوبر سے 15نومبر 2020 تک ہوگا جس میں سولہ ٹیمیں 45میچز کھیلیں گی ۔تمام میچز آسٹریلیا میں کھیلیں جائیں گے۔
ورلڈ کپ کے شروع کا میچ انگلینڈ اور افریقا کے درمیان کھیلاجائے گا، یہ میچ 30مئی کے اوول میں کھیلا جائے گا۔زرائع کے مطابق پاکستان اپنا پہلا میچ ویسٹ اینڈیز کے خلاف 31مئی کو کھیلے گا۔

مزید بھی پڑھیں: پاکستان کی جنوبی افریقا کو با آسانی شکست


یونٹ کا پہلا سیمی فائنل گیارہ’11‘ نومبر کو سڈنی ، دوسرا سیمی فائنل’12‘ نومبر کوایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گاجبکہ 2020کا فائنل میچ 15 نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں