10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پنجاب حکومت کا میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ


پاکستان

19/Oct/2018

News Viewed 2407 times

پنجاب حکومت کا میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

وزیر خزانہ مخدوم ہاشم کا کہنا ہے کہ لاہور ملتان اور راولپنڈی کی میٹرو بسوں پر 12ارب روپے کی رعایت دی جا رہی ہے اب تک کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں میٹرو اسٹیشن میں سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ لاگو کر دیا ہے ۔ان کرایوں کی وجہ سے عوام پر بوجھ نہیں پڑے گا اور حکومتی سبڈئی میں بھی کمی آئے گی۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:زینب قتل کیس ملزم کو بھانسی دے دی گئی


وزیر خزانہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پلان کے مطابق بے روز گار کو روز گار بنایاجائے گا اس کہ لیے ایک پروگرام تشکیل دیا جس کا علان بھی کیا جائے گااور عوام کے لیے ایک ہیلتھ کارڈ تشکیل دیا جائے گا جس سے وہ با آسانی بغیر کسی مشکل کے علاج کروا لے گے ۔چھوٹی امپورٹ گاریوں کی رجسٹر فیس میں کمی اور بڑی گاریوں کی فیس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ ۔کاشکاروں کے لیے آسان شرائط پر قرضے دیے جائے گے ۔

متعلقہ خبریں