29/Oct/2018
News Viewed 2527 times
پا کستا ن نے آسڑ یلیا کو آخر ی ٹی ٹو نٹی میچ میں ر نز سے شکت دے کر سیر یز میں وائٹ واش مکمل کر لیا ،دبئی انٹر نیشنل کر کٹ سٹیڈیم پر کھیلے جا رہے میچ میں پا کستا ن کپتان سر فراز احمد ٹا س جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،سر یز کے تینوں میچز میں پا کستا ن نے پہلے بیٹنگ کی اور ابتدائی دو میچز میں فتح اپنے نا م کر لی ،فخر زمان کی جگہ ٹیم میں شا مل ہو نے والے صا حبزادہ فر حان نے با بر ا عظم کے سا تھ انگز اوپن کی دونوں کھلا ڑیوں نے پا کستان کو بہتر ین اوپننگ فر اہم کی ۔
مز ید پڑ ھیں :ہو ٹل کے واجبا ت کی عدم ادا ئیگی پر قو می ہا کی ٹیم کے پا سورٹس ضبط
پا کستان کیلئے شا داب خا ن نے 3جبکہ حسن علی نے 2 اور عثما ن شنواری ،حفیظ اور فیم نے ایک ،ایک وکٹ لی ،گر ین شر ٹس نے آج کے میچ کے لئے ٹیم میں2 تبد یلیاں کی ہیں ،فخر زمان کی جگہ صا حبز ادہ فرزمان اور شا ہین آفر ید ی کے بدلے عثمان شنواری کو حتمی ٹیم میں شا مل کیاہے۔