10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ


پاکستان

25/Jan/2019

News Viewed 1694 times

بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

زرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ نے زمین سے زمین پر کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کی کا کامیاب تجربہ کیا۔ بیلسٹک میزائل نصر کی اس کامیاب لانچنگ سے آرمی فورس کمانڈ کے آپریشنل صلاحیتوں میں بہتری آئے گی۔ نصر میزائل کے اس کامیاب تجربے کے دوران وزیراعظم بھی موجود تھے اور اس کامیاب تجربے کے بعد وزیراعظم عمران خان اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے بھی میزائل کی کامیاب لانچنگ پر پاک فوج, پاک فوج کے سائنسدانوں اور انجنئیرز کو مبارکباد دی۔

اب زرا یہ بھی پڑھیں: پانی کے تنازع میں ایم پی اے زخمی


نصر میزائل کو فائر کے بعد اس کا ہدف بھی بدلہ جا سکتا ہے۔ صر میزائل دشمن کے ائیر ڈیفنس سسٹم اور بیلسٹک میزائل کو بھی باہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

متعلقہ خبریں