10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

4 اپریل کو عام تعطیلات کا اعلان


پاکستان

02/Apr/2019

News Viewed 2238 times

4 اپریل کو عام تعطیلات کا اعلان

سندھ حکومت کی طرف سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں حکم ہے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی وجہ سے صوبائی حکومت کے ماتحت چلنے والے تمام ادارے بند رہیں گے۔


زرائع کے مطابق سندھ حکومت کی طرف سے نو یفیکشن میں 4اپریل کو ذولفقار علی بھٹو کی 40 ویں برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اورصوبائی حکومت کے ماتحت چلنے والے اداروں کے ساتھ ساتھ خود مختار اور نیم خودمختار ادارے ، کارپویشنز، لوکل کونسلر کے بھی دفاتر بند رہیں گے۔
مزید بھی پڑھیں: ملک میں مہنگائی اب بھی کم ہے:اسد عمر
مزید بھی پڑھیں: پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات کے نتائج جانئیے

زرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے بانی کی برسی پر گڑھی خدا بخش میں تعزیتی جلسہ منعقد کیا جائے گا جس میں پورے ملک سے جیالے شریک ہوں گے اور جلسہ میں بلاول بھٹو زرداری کا خطاب متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں