10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

غیر ملکی ماڈل ٹیریزاکو پاکستان میں 8سال کی قید بامشقت


پاکستان

21/Mar/2019

News Viewed 1880 times

غیر ملکی ماڈل ٹیریزاکو پاکستان میں 8سال کی قید بامشقت

’جمہوریہ چیک‘ سے تعلق رکھنے والی ماڈل ٹیریزا کو پاکستان میں گزشتہ برس منشیات کی سمگلنگ کے کیس میں گرفتار کیا گیا ۔سیشن کورٹ نے ماڈل کو 8سال8ماہ کی قید اور ساتھ ہی 1لاکھ 13ہزارروپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ ٹیریزا سے گزشتہ برس10جنور ی کو 9کلو ہیروئین برآمد کی گئی ۔سیشن کورٹ جج شہزاد رضانے غیر ملکی ماڈل ٹیریزا کو منشیات سمگلنگ کرنے کے جرم میں 8سال8ماہ کی قید بامشقت کی سزاسنا دی اور ساتھ ہی ماڈل ٹیریزا کو 1لاکھ13روپے
جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔

مزید پڑھئیے:چھوٹو گینگ کو 18,18مرتبہ سزائے موت


جج کا فیصلہ سن کر ملزمہ رو پڑی اورکہا کہ سیشن کورٹ کے فیصلے خلاف ہائی کورٹ رجوع کرو گی

متعلقہ خبریں