10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ایم اے،ایم ایس سی سپلیمنٹری پارٹ ٹوکی ڈیٹ شیٹ جاری


تعلیمی

18/Jan/2019

News Viewed 5187 times

ایم اے،ایم ایس سی سپلیمنٹری پارٹ ٹوکی ڈیٹ شیٹ جاری

ایم اے،ایم ایس سی سپلیمنٹری امتحانا ت کی ڈیٹ شیٹ پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے جاری کر دی گئی ہے،ان طلباء و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے جنہوں نے ابھی تک تیاری شروع نہیں کی تیاری شروع کر دیں۔پنجا ب یونیورسٹی کی جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق ایم اے،ایم ایس سی سپلیمنٹری پارٹ ٹوکے امتحانات 31جنوری 2019کو شروع ہو رہے ہیں۔

اب زرا یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

پنجا ب یونیورسٹی کی جاری کردہ ڈیٹ شیٹ دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

متعلقہ خبریں