10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

جہانگیر ترین کے پرٹوکول نے وزراء کو بھی پیچھے چھوڑدیا


سیاسی

05/Dec/2018

News Viewed 1911 times

جہانگیر ترین کے پرٹوکول نے وزراء کو بھی پیچھے چھوڑدیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی فیصل آباد آمد کے موقع پر ان کے پروٹوکول نے وزراء کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ جہانگیر ترین گذشتہ روز بذریعہ خصو صی طیا رہ اےئر پو رٹ پہنچا،اور شل ویلفئیر بیت المال اجمل سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہا ر تعزیت کی اور فا تحہ خوانی کی ،

آگے بھی پڑھیں:جو انصاف کیلئے کھڑا ہواسے عہدے سے ہٹا دیا جاتا ہے، چیف جسٹس

ان کے قافلے میں سیکورٹی کیلئے ایلیٹ فورس کا اسکواڈ شامل تھا جبکہ ان کی آمدکی اطلاع پر ڈی ایس پی ، ایس ایچ او اور دیگر پولیس اہلکاروں سمیت گاڑیاں علاقہ میں پہنچ گئیں

متعلقہ خبریں