10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

کراچی کو بہترکرنے کے لیے وفاقی کا بینہ کا ٹاسک فورس بنا نے کا فیصلہ


پاکستان

19/Oct/2018

News Viewed 2185 times

کراچی کو بہترکرنے کے لیے وفاقی کا بینہ کا ٹاسک فورس بنا نے کا فیصلہ

وزیر اطلاع فواد چوہدی کا کہنا ہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ گورنر سندھ کی نگرانی میں کیا گیا ہے ٹاسک فورس کی وجہ سے کراچی ترقی کی طرف جائے گا کراچی کے معاشی حالات بہتر ہونگے اس کے مسائل حل ہونگے۔کراچی کے مسائل حل کرنا ہمارا اولین مقصدد ہے کراچی پہلی بار لسانی حکومت سے باہر آ یا ہے کراچی کی عوام نے پی ٹی آئی پر بروسہ کر کے ووٹ دیا ہے اور سپورٹ کیا ہے اور اب دوسرے ضمنی الیکشن میں بھی اچھا سپورٹ کیاہے اس لیے کراچی کے وفاق پر بھر پور نمائندگی کی گئی ہے اور 12اہم ترین عہدوں پر کراچی کے لوگوں کا فائز کیا ہے ۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:پنجاب حکومت کا میٹرو بس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

انہوں نے کہا کہ کراچی کے فنڈز تھیک طرح سے خرچ نہیں ہو رہے اگر سیکورٹی اور انفراسٹر کچر میں وفاق سپورٹ نہ کرے تو حالات مزید خراب ہو جائے گے اس لیے وفاقی کابینہ نے ٹاسک فورس بنا نے کا فیصلہ کیا ہے جس کی سربراہی گوارنر سندھ کرے گے اور یہ بھی کہا کے وزیر سال میں 3سے زاہد بیرون ملک کے دورے نہیں کرے گا ۔

متعلقہ خبریں