10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے


اسپورٹس

25/Oct/2018

News Viewed 2149 times

ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے دوران دوسرا ون ڈے برابر ہو گیا۔ ویسٹ انڈیز اور بھارت کے دوران ون ڈے میچ کے اختتامی دو اوورں میں ویسٹ انڈیز کو 14رنز چاہیے تھے مگر شائی ہوپ 4رنز کی باؤنڈری ہی کر پائے جس کی وجہ سے میچ برابر ہو گیا۔ 
شائی ہوپ نے 123رنز بنائے۔ 

مزید پر ھیں ثنا میر نے دنیا کی بہترین ٹی ٹو ئنٹی بو لر کا اعزاز حا صل کر لیا ۔

اس سے پہلے انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے321 رنز بنائے تھے۔ کوہلی نے بطور کپتان 157رنز بنائے تھے۔

متعلقہ خبریں