13/Nov/2018
News Viewed 1889 times
دالت نے مفرور ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں.
بینکنگ کورٹ نے سندھ منی لانڈرنگ کیس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت میں توسیع کردی, ذرائع کے مطابق کراچی کی بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی ضمانت ہوئی،
آگے یہ بھی پڑھیں:
دوران سماعت ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے معاملے کی پیش رفت رپورٹ جمع کرائی جس میں,نصیرعبداللہ، حسین لوتھا، عدنان جاوید، محمد عمیر سمیت 5 ملزمان مفرور ہیں، عدالت نے مفرور ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں.
مزید پڑھیں:نواز شر یف کا بیان ریکا رڈ نہ ہو سکا