10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

مری میں خاتون سیاح تشدد


پاکستان

18/Dec/2018

News Viewed 1876 times

مری میں خاتون سیاح پر تشدد،شک کی بنیاد پر7 ملزم گرفتار

مری میں خاتون سیاح پر تشدد کے معاملے پر 7مشکوک افراد کو پکڑ لیا گیا ، مقدمے میں نامزد واحد ملزم ندیم کو تاحال پکڑا نہیں جا سکا جبکہ مال روڈ پر پولیس بھی تعینات نہیں کی جاسکی۔

آگے بھی پڑھیں:بچی سے زیادتی کے الزام میں سوتیلا باپ گرفتار


اُدھر پولیس حکام نے مری میں رش والے مقامات پر اضافی نفری تعینات کرنے کا دعویٰ کر دیا ، جبکہ لاپروائی کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف کارروائی بھی کی جا رہی ہے, مری بائیکاٹ سے بھی مری کے باسیوں نے کچھ نہ سیکھا، برفباری کا نظارہ کرنے کے لیے آنے والے سیاحوں پرہوٹل ایجنٹس کے تشدد اور خاتون سے نازیبا گفتگو اور ہاتھا پائی کی, تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سی پی او راولپنڈی عباس احسن نے ٹیمیں تشکیل دیں۔

متعلقہ خبریں