10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

آفر یدی کے بیان پر اتنا ہنگامہ کیوں؟


پاکستان

17/Nov/2018

News Viewed 1827 times

آفر یدی کے بیان پر اتنا ہنگامہ کیوں؟

آفر یدی کے بیان پر اتنا ہنگامہ کیوں؟ میں کہتا ہوں کہ کشمیر پاکستان کو نہیں چاہیے اور نہ ہی انڈیا کو دیں بلکہ کشمیر کو علیحدہ ملک بنا دیں جہاں بھی انسان مارے جاتے ہیں، چاہے کسی بھی مذہب کے ہوں، اس سے تکلیف ہوتی ہے۔145145 یہ بوم بوم آفرید ی کے وہ الفاظ ہیں جن پر بھارتی میڈیا جشن منارہا ہے اور پاکستانی ماتم کررہے ہیں۔ بھارتی اسے چھکا قرار دے رہے ہیں اور پاکستانی لوز بال شاطر انگریز اپنی کالونیوں کو تو آزادی دے گیا مگر کچھ ایسے تنازعات چھوڑ گیا جو آج تک جنوبی ایشیائی خطے کےلیے درد سر بنے ہوئے ہیں۔ گوروں کی اس بدنیتی نے بھارت کو مختلف علاقوں پر ناجائز قبضے کا جواز بخشا اِس کے علاوہ بھارت کے متعدد علاقوں کے حوالے سے مالدیپ، سری لنکا، برما، نیپال اور بنگلہ دیش کے ساتھ بھی تنازعات چل رہے ہیں

یہ بھی پڑ ھیں:پاکستان کو کشمیر نہیں چاہیے ، شاہدآفریدی


 اقوام متحدہ سمیت بڑی طاقتیں اس مسئلے کو حل کرنے کی طرف نہیں آرہیں۔ عالمی طاقتوں روس، چین اور امریکا کے اسلحے کے سب سے بڑے خریدار پاکستان اور بھارت ہیں

متعلقہ خبریں