09/Oct/2018
News Viewed 2188 times
وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیرا عظم نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی منظوری دے دی ہے اس عمر نے کہا کہ کو شش کرے گے کہ مشکل فیصلوں کا عوام پر کم اثر پڑے۔ ان فیصلوں کا اثر امیر طبقے پر پڑے گا ،انھوں نے کہا کہ معاشی بحران کا پوری طرح خاتمہ کرنا ہمارا اولین مقصد ہے اور لوگوں کو روزگار کا موقہ فرام کرنا ہے
یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کو خواجہ آصف نے ایک دفعہ پھر شرم اور حیاں دلا دی
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا ہے فیصلے ملک کی بہتری کے لیے کئے جا رہے ہے ہمارا اولین مقصد معاشی بحران سے لوگوں کو نکالنا ہے مشکل معاشی حلات پوری قوم کو درپیش ہے انھوں کہا کہ آئی ایم ایف کی مدد لینے سے پاکستان کی ساکھ بہتر ہو گی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آئی ایم ایف سے فوری طور پر مذاکرات کیے جائے۔اس عمر نے کہا کہ ہرحکومت جانے کے بعد مشکلات چھور جاتی ہے ۔ہمیں ہر آنے والی نئی حکومت کے لیے معاشی بحران تھیک کرنا چاہیے۔
انگریزی میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کرے