06/Oct/2018
News Viewed 2352 times
جہاں سوشل میڈیا نے جہالت کو فروخت دیا ہے وہی کچھ لوگوں کی زندگیاں بدل کے رکھ دی۔کبھی ارشد خان کو راتوں رات سٹار بنا دیا کہیں فٹ پاتھ پر بیٹھے لوگوں کو گلوکار بنا دیا ۔
How talented!!! He picked the accent perfectly 😜👍🏽 pic.twitter.com/WlYWyXCfOv
— Siasat.pk (@siasatpk) October 4, 2018
کچھ ویڈیوعظیم شخصیات کا دل جیت لیتی ہے ایسی ہی ایک ویڈیو ہے جو مزدور گھاس میں بیٹھ کر کمنٹری کر رہا ہے جو کرکٹ پر تبصرہ کر رہا تھا جس میں قومی ٹیم کی کار کردگی پر تبصرہ کر ہا تھا جس کو دیکھ کر آسٹریلوی کرکٹ کے معروف تجزیہ کا ر تعریف کیے بغیر نہیں رہ پائے جونز کاکہنا تھا کہ مجھے اس کی کمنٹری سے اپنے ساتھی اسکاٹ اسٹائرس کی یاد دلا دی
مزید معلومات: گیارویں کا رزلٹ جلد آرہا ہے