06/Mar/2019
News Viewed 2283 times
نیو یارک اقوام متحدہ ایک بار پھر پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ پاکستان اور بھارت کے کشیدہ تعلقات سے بہت اچھے سے واقف ہے اور اقوام متحدہ چاہتی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیاں ن تعلقات کو بہتر بنایا جائے اور کشیدہ صورتحال کر دور کیا جائے۔
زرائع کے مطابق سیکرٹری جن کا نام جنرل انتونیو گوتریس ہے وہ دونوں ملکوں کے ساتھ رابطے میں رہے اور دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کم سے کم کرنے کے اقدامات کئے ۔
اب یہ پڑھیں: پاک فوج کی طرف سے ایک اور امن کا پیغام
زرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے سکرٹری جنرل کی بھارتی یا پاکستانی وزیراعظم سے اب تک کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔