01/Dec/2018
News Viewed 2171 times
بھارتی فلم کے سٹار اکشے کمار اور رجنی کانت کی مشترکہ فلم 2.0نے پہلے دن ہی 110کروڑ روپے کمائے ہیں۔شائقین اس فلم کا بہت شدت سے انتظار کر رہے تھے۔ ریلیز ہونے سے پہلے اس بات کا قوی امکان تھا کہ فلم ہٹ ہو گی۔ بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ فلم نے پہلے ہی دن بہت بزنس کیا ہے اور کروڑوں روپے کمالئے ہیں۔ بھارت میں فلموں کے تجزیہ نگار ترن آدرش نے کہا ہے کہ ہندی ڈبنگ کی فلم 2.0نے پہلے دن 20کروڑ 25 لاکھ کمائے تھے۔ ساڑھے 5سو کروڑ بڑے بجٹ سے تیار ہونے والی فلم 2.0کے ڈسٹری بیوشن کے حقوق پہلے ہی 370کروڑ میں بک گئے تھے جو کہ ایک بڑی کامیابی ہے۔
مزید پڑھیں:عامر خان کو انوکھا تر ین کر دار دے دیا
دیگر ریا ستوں کے بز نس کے بارے میں بات کر تے ہو ئے کہا 2.0 نے شما لی انڈ یا میں 21کروڑ کا بز نس کیا ہے