10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سرفراز احمد کاقومی ٹیم میں دو کھلاڑیوں پر انحصار


اسپورٹس

13/Apr/2019

News Viewed 2081 times

سرفراز احمد کاقومی ٹیم میں دو کھلاڑیوں پر انحصار

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹیم میں سے دو کھلاڑیوں کو ورلڈکپ کے لیے زیادہ اہمیت دی جن میں فخر زمان اور امام الحق شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ویسے تو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی بہت اچھا کھیلتے ہیں اور اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ورلڈکپ کے لیے محنت نہ کر رہے ہوں ۔تمام کھلاڑیوں میں مجے سب سے زیادہ یقین فخر زمان اور امام الحق پر ہے کیونکہ انہوں سارے میچز میں بہت اچھی کارکردگی دکھائی ہے ۔
مزید جانیں:سرفراز احمد آئی سی سی ٹرافی کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے
اس کے ساتھ ہی ان کی تیاری بھی بہت اچھی ہے ورلڈ کپ کو جیتنے کے لیے ہم پوری کوشش کریں گے اور اگر قوم دعا کرے گی تو ٹرافی پاکستان میں ہی لائی جائے گی ۔مجھے اپنی پوری ٹیم پر یقین ہے کہ وہ پوری محنت کے ساتھ ورلڈ کپ کے میچز کھیلیں گے اور آل راؤنڈر بابر اعظم تو میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں ان تیاری تو بہت ہی اچھی جا رہی ہے وہ محنت کر رہے ہیں۔ 

متعلقہ خبریں