10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز


سیاسی

02/Jul/2021

News Viewed 1259 times

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہونے پرسابق صدر کو ڈاکٹرز کی ہدایت پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

آگے بھی پڑھیں :وزیراعظم کی وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق صدر کی علالت کے باعث بلاول بھٹو اسلا م آباد سے کراچی پہنچ گئے ہیں جبکہ بختاور بھٹو بھی دبئی سے کراچی پہنچ چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بختاور بھٹو اپنے خاوند کے ہمراہ کراچی پہنچی ہیں۔

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ اجلاس میں شرکت اور احتساب عدالت میں پیشی سے تھکن کے باعث سابق صدر کی طبیعت ناساز ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں