10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پاک فوج کی بلوچستان میں کاروائی اسلحہ اور بارود برآمد


پاکستان

30/Mar/2019

News Viewed 1726 times

پاک فوج کی بلوچستان میں کاروائی اسلحہ اور بارود برآمد

پاک فوج نے آپریشن ردالفساد کے دوران بلوچستان میں کاروائی کی اور بڑی تعداد پر اسلحہ اور گولا بارود برآمد کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات آئی ایس پی آر نے نیا آپریشن شروع کردیا ہے جسے آپریشن ردالفساد کا نام دیا ہے اس آپریشن میں سیکیورٹی فورسز خفیہ معلومات پر کام کر رہی ہیں ۔اس آپریشن میں پاکستان کو دہشتگردی سے نجات دلانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔



مزید جانیں:بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

پاک فوج کو حاصل ہوئی معلومات پر سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے سبی اور کوہلو کے درمیان بھمبور پہاڑی سلسلے میں کاروائی کی اور وہا ں سے بڑی تعداد میں اسلحہ ،راکٹس اور بارودی مواد برآمد کرلیا ہے۔

متعلقہ خبریں