29/Mar/2019
News Viewed 1754 times
وزیراعظم عمران خان آج کوئٹہ کا دورا کریں گے جس میں وہ گوادر ائیرپورٹک کا سنگ بنیاد رکھیں گے اس کے علاوہ دوسرے کئی منصوبوں کا بھی سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق پتہ چلا ہے کہ عمران خان کا کوئٹہ تا ثوب شاہرہ ، امراض قلب ہسپتال،نسٹ کوئٹہ کیمپس کا سنگ بنیاد آج رکھنے کا فیصلہ۔
مزید پڑھیں:پانچویں کلاس کا رزلٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
مزید پڑھیں:آٹھویں کلاس کا رزلٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس دوران وزیراعظم عمران خان گوادر کے سیاسی لوگوں سے ملاقات بھی کریں گے اس کے علاوہ گوادر میں ہونے والے دو روزہ گوادرایکسپو میں بھی شرکت فرمائیں گے جس دوران وہ پاکستان کے سب سے بڑے ائیرپورٹ کی بنیاد رکھیں گے۔جس کے بعد وزیراعظم گوادر سے کراچی کا دورہ کریں گے۔