10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

دنیا کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح


انٹر نیشنل

11/Mar/2019

News Viewed 3351 times

 دنیا کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح

دنیا کی سب سے بڑی مسجد جو کہ خواتیں کی ڈیزائن کردہ کی گئی ہے اس مسجد کا استقبال ہو چکا ہے یہ مسجد استنبول میں ترکی کی سب سے بڑی مسجدہے ۔زرائع کے مطابق اس مسجد میں 63ہزار نمازیوں سے بھی زیادہ کی گنجائش ہے۔ترکی کی اس مسجد کا نام کملیکاری پبلک ہے۔ترکی کی اس مسجد کو چھ سا کے عرصے میں مکمل کیا گیا ہے۔زرائع کے مطابق اس مسجد کی کُل لاگت تقریباََ نو ارب روے ہیں۔

مزید بھی پڑھیں: کسی بھی رنگ کی نقل کر نے والا قلم


کملیکاری پبلک نامی اس مسجد کا ڈیزائن ماہر دو خواتین نے تیار کیا ہے۔ اس مسجد کی خوبصورتی کو دو چاند لگانے کے لئے فانوس ،قالین اور لائٹوں سے سجایا گیا ہے جو اس مسجد کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں