07/Dec/2018
News Viewed 1955 times
زرائع کے مطابق نیب نے قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی تاہم جج سید نجم الحسن نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا اور اب شہباز شریف کو جیل میں بی کلاس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے, شہباز شریف کو بی کلاس دینے
مزید بھی پڑھیں: مجھے اپنے اہل خا نہ سے ملنے نہیں دیا جا رہا ،شہباز شر یف
اور اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے, زرائع کے مطابق شہباز شریف کو جیل کے کچن کے ساتھ بیرک میں رکھا گیا ہے،