20/Oct/2018
News Viewed 2159 times
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدی کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار نے برطانیہ جاکے جو سیاسی پنا ہ کی درخواست کی ہے یہ قانونن غلط ہے اگرسابق وزیر خزانہ ملک سے وفادار ہوتے تو وہ ملک سے فرار نہ ہوتے ۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کے اب یہ دیکھنا ہے کہ ملک لوٹنے والا ہر پاکستانی برطانیہ چلے جاتا ہے وہاں جا کے رہائش پذیر ہو جاتا ہے اب برطانوی حکومت اور نظام انصاف کے لیے امتحان ہے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں:(ن) لیگ کے 2سینیٹر نا اہل قرار
پاکستانی عوام چاہتی ہے کہ ملک لوٹنے والوں کے خلاف عالمی برادری ہمارا ساتھ دے۔چوہدی فواد کا کہنا تھا کہ عدالتیں پوری زمہ داری سے کام کر رہی ہے اسحاق ڈار کو چاہیے کے وہ ملک واپس آئے اور عدالت کے آگے پیش ہو۔