ڈا کٹر عا فیہ صد یقی نے رہائی کیلیے عمران خان کو خط لکھ دی


پاکستان

07/Nov/2018

News Viewed 2374 times

ڈا کٹر عا فیہ صد یقی نے رہائی کیلیے عمران خان کو خط لکھ دی

امریکہ میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ ہے ،جس میں کہا گیا ہے ،کہ میری سزا غیر قا نونی ہے ،رہا ئی کے لیے عمران خان مد د کر یں،عمران خان نے ما ضی میں بہت حمایت کی اب میر ی رہا ئی میں مد د کر یں ،امر یکی جیل میں قیدڈاکٹر عا فیہ صدیقی نے وزیر اعظم عمران خان سے رہا ئی میں مدد کی اپیل کی ہے سفا رتی ذرائع نے بتا یا کہ ڈاکٹر عا فیہ صدیقی نے وزیراعظم عمران خان کے نام خط لکھا ہے یہ خط عا فیہ صدیقی نے گزشتہ ماہ ہیو سٹن میں تعینات پا کستانی قو نصل جنرل کو اس وقت دیا جب وہ عا فیہ صدیقی سے ملاقات کے لیے ٹیکساس کی جیل پہنچے تھے ۔

مزید پڑ ھیں :سی پیک مشرق وسطی اور خلیجی ممالک کے درمیان رابطے بڑھا نے کا باعث بنے گا


عمران خان ہمشہ میرے ہیرورہے ہیں ،امریکا میر ی سزا غیر قا نو نی ہے ،مجھے اغوا کر کے امر یکا کے حوالے کیا گیا ہے ،میں قید سے باہر نکلنا چا ہتی ہو ں وزیراعظم میری مد دکر یں ۔

متعلقہ خبریں