10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

فواد چوہدری کا سشما سوراج کو منہ توڑ جواب


انٹر نیشنل

25/Mar/2019

News Viewed 1838 times

 فواد چوہدری کا سشما سوراج کو منہ توڑ جواب

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سندھ ڈہرکی میں ہونے والی اغواء لڑکیو ں کے متعلق سشما سوراج کو جواب دیا ’’یہ پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے اور یہ مودی کا بھارت نہیں ہے جہاں اقلیتوں کو غیر معمولی سمجھا جاتا ہے۔‘‘سشما سوراج نے ٹوئیٹرپر پیغام بھیجا کہ ’’میں نے پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر کو ایک رپورٹ بھیجنے کے لیے کہا ہے‘‘۔فواد چوہدری نے انہیں کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’ہندو لڑکیوں کا معاملہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ،یہ عمران خان کا نیا پاکستان ہے یہاں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔

اب زرا یہ بھی پڑھیں: ہندو لڑکیوں کے لیے وزیراعظم عمران خان نے دیا بیان

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ’’یہ مودی کا بھارت نہیں جہاں اقلیتوں کو غیر معمولی سمجھا جاتا ہے ۔امید کرتے ہیں کہ بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج بھارتی اقلیتوں کے حقوق کے معاملوں میں بھی ایسا ہی ردعمل دیں گی۔‘‘

متعلقہ خبریں