27/Nov/2018
News Viewed 1541 times
وزیر اعظم عمران خان حکومتی کارکردگی کا اعلان کریں گے اور کارکردگی پر قوم کو اعتماد میں لیں گے، وفاقی کابینہ، پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی، سینیٹرز کو مدعو کیا گیا ہے 100 روزہ پلان کی تقریب کے دعوت نامے ارسال کردیئے گئے، تقریب میں مختلف شعبوں سے متعلق اہم شخصیات کو بھی مدعو کیا گیاہے۔
مزید پڑھیں:حکومت جلد از جلد گر جائے، عمران خان
حکومت نے 100 روزہ کارکردگی کا اعلان کرنے کے لیے جناح کنونشن سینٹرمیں تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم عمران خان حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پرخود بات کریں گے۔