11/Oct/2018
News Viewed 2339 times
دبئی ٹیسٹ میں عمدہ بولنگ کرنے والے بلال آصف نے تیسرے روز کے کھیل کے بعد بلال آصف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پہلے سیشن میں وکٹ نہ ملنے مایوس تھا پھر کپتان اور دوسرے کھلاریوں نے اعتماد دیا اور پھر پہلی اننگ میں چھ کھلاریوں کو آوٹ کیا میں اپنی عمدہ نولنگ کا سہرا مشتاق احمد کو دیتا ہوں۔
یہ بھی ضرور پڑھیں:کرس گیل نے بھارت اور بنگلادیش کے خلاف کھیلنے سے انکار کر دیا
انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ 2015میں ون ڈے ڈیبیو کیا پھر کافی عرصہ ٹیم سے بھر رہا اب بھر پور محنت کے بعد واپس آیا ہوں۔یاسرشاہ ورلڈ کلاس بولر ہے پر خوش قسمتی سے میرا دن تھا