10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پانچویں کلاس کے طالب علم ہو جائیں تیار رزلٹ آرہا ہے


تعلیمی

27/Mar/2019

News Viewed 3570 times

پانچویں کلاس کے طالب علم ہو جائیں تیار رزلٹ آرہا ہے

اس وقت بہت سے طالب علم رزلٹ کے انتظار میں ہیں تو آئیے جانتے ہیں کہ رزلٹ کس دن آرہا ہے۔
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں جیسا کہ پچھلے پانچ سالوں میں پانچویں جماعت کا رزلٹ31مارچ کو اناؤنس ہوتا آرہا ہے اسی طرح2019میں بھی پانچوی کلاس کا رزلٹ 31مارچ بروز اتوار کو آرہا ہے۔بہت سے طالبات اس وقت رزلٹ کے انتظار میں ہیں اور اپنی اگلی جماعت کی تیاریوں میں ہیں وہاں کچھ طالباچھے پیپر نہ ہونے کی وجہ سے مایوس بھی ہیں ۔ 

مزید پڑھئیے:پانچویں کلاس کا رزلٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
حکومت پاکستان نے اچھے نمبروں سے پاس ہونے والے طالب علموں کہ انعامات کا اعلان کیا ہے رزلٹ اتوار کی صبح 10بجے اناؤنس کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں