19/Nov/2018
News Viewed 1899 times
قابل قبول شہادت نہیں اور جے آئی ٹی کی تحقیقات تعصب پر مبنی اور ثبوت کے بغیر تھیں, احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کی تو سابق وزیراعظم نواز شریف پیش ہوئے اور چوتھے روز بھی 342 کا بیان قلم بند کرایا۔ نواز شریف کو مجموعی طور پر 151 سوالات کے جواب دینے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ تین سماعتوں پر 90 سوالات کے جواب جمع کروا دیئے ہیں, نواز شریف نے بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ میں حسن اور حسین نواز کا کیس میں نے نہیں لڑا، حسن اور حسین کا بیان میرے خلاف بطور شواہد پیش نہیں کیا جاسکتا، جے آئی ٹی کی طرف سے قلمبند کئے گئے
مزید پڑھیں:45سوالات کے جواب ریکارڈ؛العزیزیہ ریفرنس
سبا بق نو از شریف نے رو سٹرم پر سوالات پر جواب کو قلمند کرواتے ہوئے کہا ،جے آئی ٹی نے جو بیانات ریکا رڈ کئے ہیں وہ قا بل قبو ل نہیں