07/Nov/2018
News Viewed 3482 times
سوپرسٹارعامر خان کی توہر کوئی تعریف کرتا ہے لیکن وہ بھی دوسرں کی تعریف کرنے میں کم نہیں،عامر خان آج کل باربی ڈول کترینہ کیف کی تعریفوں میں زمین آسمان ملانے میں مصروف ہیں، باربی ڈول کترینہ کیف کو الین قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں وہ انہیں اس سیارے کی نہیں لگتی،مجھے سمجھ نہیںآتا آخر کترینہ اتنا اچھا ڈانس کیسے کر لیتی ہیں،مجھے تو وہ اس سیارے کی لگتی ہی نہیں وہ الین لگتی ہیں،جب میں نے ڈانس اسٹیپس دیکھے تو مجھے لگا یہ نہیں کر پائیں گی لیکن انہوں نے بہت ہی بہترین ڈانس کیا ،وہ بہت محنتی ہیں۔
مزید پڑھیں:چیف جسٹس نے فواد چوہدری کے بیان کا نوٹس لے لیا
میں دس سال بھی کترینہ جیسا ڈانس نہیں کر سکتی (شریا جان)،اور یہ پہلی بار نہیں کہاعامر خان نے کترینہ کی تعریف کی ہو،عامر خان پہلے بھی کئی بار کترینہ کی تعریف کرچکے ہیں،دھوم3کے وقت بھی انہوں نے اپنی دیوانگی کا اظہار کر چکے ہیں۔