10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ورلڈ کپ کے لیے کھلاڑیوں کی فہرست تیار


اسپورٹس

09/Apr/2019

News Viewed 2062 times

ورلڈ کپ کے لیے کھلاڑیوں کی فہرست تیار

پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان ٹیم میں ورلڈ کپ کے لیے 18کھلاڑیوں کو منتخب کر لیا ہے اور ان کی فہرست تیار کر لی ہے۔

پی سی بی سلیکشن کمیٹی اب حتمی سکواڈ کے کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے کے لیے بروز ہفتہ کو میٹنگ رکھے گی اور اس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں فاسٹ باؤلرز اور اچھی پوزیشنز پر کھیلنے والے کھلاڑیوں کو منتخب کیا جائے گا ۔اس سلیکشن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اورٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے بھی مشوراہ لیا جائے گا۔
مزید جانیں:قومی ٹیم انگلینڈ جانے کے لیے تیار
ورلڈ کپ کے لیے سرفراز احمد کے مشاورات بہت اہمیت کے حامل ہیں اور مکی آرتھر بھی ٹیم کے لیے اچھا فیصلہ لے سکتے ہیں اس لیے انہیں ٹیم کے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے کے لیے سلیکشن کمیٹی میں بٹھایا جائے گا اور ٹیم کے ہونہار اور باوقار کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ کے لیے منتخب کیا جائے گا۔ 

متعلقہ خبریں