10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

دبئی میں جا ئیداد رکھنے والے 20 پا کستانی سپر یم کورٹ طلب


سیاسی

25/Oct/2018

News Viewed 2186 times

دبئی میں جا ئیداد رکھنے والے 20 پا کستانی سپر یم کورٹ طلب

 

دبئی میں جا ئیداد رکھنے والے 20 پا کستانی سپر یم کورٹ طلب

 

سپر یم کورٹ نے دبئی میں جا ئیداد رکھنے والے 20 پا کستانیوں کو آئندہ جمعرات کو عدالت میں پیش ہو نے کی ہدایت کر ہے ،حکو مت کسی با ت کا انتظا ر کر رہی ہے قا نون مو جودہے تو کا روئی کر یں ،ڈی جی ایف آئی اے نے عدالت کو بتا یا کہ374 لوگ کہتے ہیں کہ ا یمنسٹی اسکیم سے فا ئدہ اٹھا لیا ،150لوگ الیسے ہیں،جنہوں نے انکم ٹیکس گو شواروں میں دبئی پراپرٹی ظا ہرنہیں کی جب کہ 82افراد نے پر اپر ٹی ملکیت سے انکا ر کیا ہے اور جن لو گوں نے جواب نہیں دیا ان کے خلاف ایکشن لیں گے۔

 

مزید پڑھیں:نواز شر یف ،مریم ،صفدر کے خلاف نیب اپیلیں


 

ٹیکس مقا صد کے لیے کچھ ممالک نے اکا ؤ نٹ کی معلو ما ت دینا شر وع کر دی ہے ،بر طا نیہ میں پا کستا نیو ں کی جا ئیدادوں کی معلو مات ملی ہے لیکن بینک اکا ؤ نٹ تا حا ل پتہ نہیں چل سکے ، عدالت نے دبئی میں جا ئیداد رکھنے والے 20 پا کستانیوں کو آئندہ جمعرات کو عدالت میں پیش ہو نے کی ہدایت کر تے ہو ئے کہا کہ عدا لتی نو ٹس کی تعمیل ایف آئی کی ذمہ داری ہو گئی۔

 

متعلقہ خبریں