04/Jan/2019
News Viewed 1828 times
جمعہ کے دن استغفا ر کی فضیلت
قرآن کر یم : سورتہ آلِ عمران میں اللہ رحمن ورحیم نے فر ما یا
مفہوم :
اور وہ لو گ جب (اتفاقا) کو ئی بُرائی کر بیٹھتے ہیں یا آپ اپنے اوپر ظلم کر تے ہیں تو اللہ کو یا د کر تے ہیں اور اپنے گنا ہوں کی معا فی ما نگتے ہیں۔
استغفا ر کا کثرت سے ذکرہ کر نے سے انسان گنا ہوں سے بچا جا تا ہے ،استغفا ر کا ذکر ہ کر نے سے اللہ تعالیٰ گنا ہ گا روں کو معاف کر دیتا ہے سو ائے اُن لو گوں کے جو خود گنا ہوں کی مغفرت نہیں چا ہتے۔
مفہوم :
اور اے میر ی قوم !اپنے پر ور د گا ر سے مغفر ت کی دعا ما نگو اور پھر اُس کی با رگاہ میں (اپنے گنا ہوں سے )
تو بہ کرو تو وہ تم پر موسلا دھا ر مینہ آسما ن سے برسا ئے گا ،تمہاری قوت کو بڑھا دے گا ارو مجرم بن کر اُس سے منہ نہ مو ڑو۔
حضر ت علی کرم اللہ وجھہ فر ما تے ہیں:
بہتر ین وسیللہ استغفا ر ہے ، گنا ہ گار کا ہتھیا ر استغفار ہے
استغفا ر سے بڑھ کر کو ئی اور کام یاب کنندہ نہیں ہے
حضرت امام جفر صا دق فر ما تے ہیں :
یقین رکھو کہ استغفا ر جا مع تر تن دُعا ہے