10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

اداکارہ’’ پریانکا چوپڑا‘‘ کی نئی ہالی ووڈ فلم


شوبز

15/Apr/2019

News Viewed 2370 times

اداکارہ’’ پریانکا چوپڑا‘‘ کی نئی ہالی ووڈ فلم

بالی ووڈ کی مشہور معروف اداکارہ اپنا شوبز کا سفر دوبارہ شروع کر رہی ہیں اور اب انہوں نے ہالی ووڈ فلمز میں کام کرنے فیصلہ کیا ہے۔

پریانکا چوپڑا ویسے تو بھارتی فلموں بہت نام کما چکی ہیں البتہ ان کی شادی کی وجہ سے وہ پچھلے کچھ ماہ سے شوبز سے رخصت ہوگئی تھی مگر اب انہوں اپنا شوبز کا کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اب وہ بھارتی فلموں میں نہیں بلکہ ہالی ووڈ فلموں میں کام کریں گی اور اپنا نام بنائیں گی ۔
مزید جانیں:شہید ایس ایس پی کی یاد میں پاکستانی فلم کا پوسٹر جاری
ان کا کہنا تھا کہ میں دنیا کو بتانا چاہتی ہوں کہ ترقی کسے کہتے ہیں اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی نئی فلم کے بارے میں بھی بات کی ان کا کہنا تھا کہ وہ ہالی ووڈ کے مشہور فلم بنانے والے ادارے یونیورسل مکچر میں اپنی پہلی فلم سائن کر چکی ہیں اور جلد ہی اس فلم میں کام کریں گی ۔پریانکا کے ساتھ اس فلم میں منڈی کیلنگ اور ڈین گور اہم کردار ادا کریں گے ۔
پریانکا نے اپنے آپ پر فخر محسوس کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو یہ دکھانا چاہتی ہوں کہ ماڈرن ،گلوبل اور انڈین ہونے کیا مطلب ہے اب آپ سے سینما میں ملاقات ہوگی۔

متعلقہ خبریں