10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

قومی ٹیم آج یو اے ای روانہ


اسپورٹس

19/Mar/2019

News Viewed 1802 times

قومی ٹیم آج یو اے ای روانہ

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز شروع قومی ٹیم آج متحدہ عمارات کے لیے روانہ ہوگی ۔
پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز 5میچز پر مشتمل ہے جسکا پہلا میچ 22مارچ کو کھیلا جائے گا۔
کپتان سرفراز احمد کو آرام دیا گیا ،اب آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم کی قیادت شعیب ملک کریں گے۔

مزید بھی پڑھیں: پاکستان کی طرف سے بھارت کو ایک اور شکست


زرائع کے مطابق16رکنی قومی ٹیم کے کھیلاڑیوں میں امام الحق،شان مسعود،عمر اکمل،حارث سہیل،عمادوسیم،فہیم اشرف، محمدعامر،جنید خان،محمد عباس،عثمان خان ،یاسر شاہ،سعد علی اور محمدحسنین موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں